مفت قانونی امداد
ڈسٹرکٹ لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی
انصاف کا حصول ہرشخص کا بنیادی حق ہے اور اس کے حصول کو ممکن بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ۔ بعض افراد مفلسی کے باعث اپنے مقدمات کادفاع کرنے کی استعدا د نہیں رکھتے لہذا ایسے افراد کی مفت قانونی امداد کیلئےچیف جسٹس آف پاکستان ، چئیرمین قانون و انصاف کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر ملک کے ۱۲۹ اضلاع میں ڈسٹرکٹ لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں۔
معلوماتی پوسٹر تفصیلی معلومات